ETV Bharat / international

مائک پومپیو بھارت پہنچ گئے

بھارت اور امریکہ کے مابین اس سطح کی یہ تیسری میٹنگ ہے اور اس سے پہلے بھارت امریکہ 2 پلس 2 منسٹریل ڈائیلاگ کی پہلی میٹنگ نئی دہلی میں ستمبر سنہ 2018 میں اور دوسری میٹنگ واشنگٹن ڈی سی میں سنہ 2019 میں ہوئی تھی۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Oct 26, 2020, 5:18 PM IST

امریکہ کے خارجہ سکریٹری مائک پومپیو پیر کے روز اپنی اہلیہ سُسان کے ساتھ بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی پہنچ گئے ہیں۔

اس موقع پر بھارت کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے ساتھ مائک پومپیو بھارت امریکہ کے مابین وزارتی سطح پر بات چیت کریں گے۔

آج مائک پومپیو بھات میں ہیں اور وہ 27 اکتوبر کو بھارت امریکہ 2 پلس 2 منسٹریل ڈائیلاگ کی تیسری میٹنگ میں شرکت کریں گے۔

امریکہ کے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے کہا کہ بھارت امریکہ 2 پلس 2 منسٹریل ڈائیلاگ کی تیسری میٹنگ میں چار اہم نکات، ریجنل سکوریٹی کو آپریشن، ڈیفنس انفارمیشن شیئرنگ، ملٹری ٹو ملٹری انٹریکشن اور ڈیفنس ٹریڈ پر توجہ رہے گی۔

اس سے پہلے بھارت امریکہ 2 پلس 2 منسٹریل ڈائیلاگ کی پہلی میٹنگ نئی دہلی میں ستمبر سنہ 2018 میں اور دوسری میٹنگ واشنگٹن ڈی سی میں سنہ 2019 میں ہوئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.