ETV Bharat / international

میکسیکومیں کوروناوائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 41،908 ہوگئی - میکسیکو کی وزارت صحت

میکسیکو میں کورونا وائرس کا قہر جاری، متاثرین کی تعداد 370،712 ہوگئی ہے۔

میکسیکومیں کوروناوائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 41،908 ہوگئی

author img

By

Published : Jul 24, 2020, 1:26 PM IST

میکسیکو میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی وجہ سے 718 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، جس سے وبائی اموات سے ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 41،908 ہوگئی ہے۔

میکسیکو کی وزارت صحت میں وبائی امراض کے ڈائرکٹر جوس لوئس الومیا نے جمعہ کے روز کہا کہ جمعرات کو کورونا وائرس کے 8438 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ، جس سے اس کے متاثرین کی مجموعی تعداد 370،712 ہوگئی ہے۔

ایک روز قبل میکسیکومیں کورونا وائرس کے 6109 نئے کیسز سامنے آئے تھے اور اس وبا کی وجہ سے 790 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.