ETV Bharat / international

میکسیکو: کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 75ہزار سے متجاوز - میکسیکو میں کورونا کا قہر

میکسیکو کی وزارت صحت نے جمعرات کو بتایا کہ 'اسی عرصہ میں 5408 کورونا وائرس کے کیسز سامنے آئے ہیں، جس سے متاثرین افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 715،457 ہوگئی ہے۔'

میکسیکو: کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 75،000 سے متجاوز

author img

By

Published : Sep 25, 2020, 1:27 PM IST

کووڈ 19 سے میکسیکو میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 490 افراد کی موت ہوئی ہے، جس کے بعد اس جان لیوا وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 75،439 ہو گئی ہے۔

میکسیکو کی وزارت صحت نے جمعرات کو بتایا کہ 'اسی عرصہ میں 5408 کورونا وائرس کے کیسز سامنے آئے ہیں، جس سے متاثرین افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 715،457 ہوگئی ہے۔'

میکسیکو میں گزشتہ آٹھ ہفتوں سے کورونا وائرس کے یومیہ کیسز میں کمی واقع ہوئی ہے تاہم اکتوبر میں ایک بار پھر اس وائرس کے پھیلنے کا اندیشہ ظاہر کیا جارہاہے۔

واضح رہے کہ دنیا بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس (کوونا-19) کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ کے پیش نظر متاثرین کی تعداد تین اعشاریہ دو کروڑ سے تجاوز کر گئی۔

یہ بھی پڑھیں: دنیا بھرمیں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات

امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سینٹر برائے سائنس اینڈ انجینئرنگ (سی ایس ایس ای) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق دنیا میں کورونا وائرس نے 32،048،333 افراد کو متاثر کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.