ETV Bharat / international

بھارت دورہ کے لئے امریکی صدر منتظر

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ آئندہ 24 فروری کو دو روزہ دورے پر بھارت آرہے ہیں ۔ بھارت میں اپنی آمد سے قبل امریکی صدرنے کہا کہ وہ اس دن کے منتظر ہیں۔

بھارت دورہ کے لئے امریکی صدر منتظر
ھارت دورہ کے لئے امریکی صدر منتظر
author img

By

Published : Feb 15, 2020, 11:55 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 9:52 AM IST

انہوں نے کہا کہ حال ہی فیس بک کے بانی میں مارک ژکربرگ نے کہا ہے کہ فیس بک پر مسٹر ٹرمپ نمبر ایک ہیں تو وہیں بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نمبر دو کے پوزیشن پر ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ دوہفتہ کے اندر ہی بھارت کے دو روزہ دورہ پر جا رہے ہیں۔

بھارت دورہ کے لئے امریکی صدر منتظر
بھارت دورہ کے لئے امریکی صدر منتظر

واضح رہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے دعوت پر امریک صدر اپنی اہلیہ اور امریکہ کی خاتون اول میلانیہ ٹرمپ کے ہمراہ 24 فروری کو بھارت کے دو روزہ دورہ پر آرہے ہیں۔

امریکی صدر کے اس اعلان کے بعد وزیر اعظم نریندرمودی نے ٹوئیٹ کیا کہ بھارت اپنے ان خاص مہمانوں کا گرمجوشی سے استقبال کر ے گا ۔اور ان کے اس دورے سے بھارت ۔امریکہ کے دوستانہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔

ادھر وزارت خارجہ کا کہنا ہے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ گجرات کے شہر احمد آباد کے موٹیرا اسٹیڈیم میں منعقد تقریب میں شریک ہوں گے۔

واضح رہے کہ گذشتہ سال وزیر اعظم نریندر مودی کےامریکہ دورے کے دوران منعقد ہاوڈی مودی تقریب سے وزیر اعظم نریندر مودی اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے خطاب کیا تھا۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 9:52 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.