ETV Bharat / international

نیویارک: چاقو سے حملہ میں پانچ افراد زخمی - امریکہ کے نیویارک میں

امریکہ کے نیویارک میں موسیس سٹی میں سناگاگ کے پاس هنوكا جشن کے دوران ایک شخص نے چاقو سے حملہ کرکے پانچ افراد کو زخمی کر دیا۔

نیویارک: چاقو سے حملہ میں پانچ افراد زخمی

author img

By

Published : Dec 29, 2019, 6:54 PM IST

مقامی میڈیا نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔

مقامی میڈیا کے مطابق 'ہتھیار لیے ہوئے حملہ آور 'هسڈك ربی راٹن برگ شول' کے گھر میں گھس گیا اور لوگوں پر چاقو سے حملہ کر دیا۔

لوگ اس سے بچنے کے لیے بھاگ کر ایک قریبی چرچ میں چلے گئے اور اندر سے دروازہ بند کر لیا اور چاقو بکف شخص کو بھگانے کی کوشش کی۔

ہڈسن ویلی علاقے میں یہودیوں کی عوامی معاملات کی کونسل نے رپورٹ میں کہا کہ 'پانچ لوگوں کو کم از کم چھ بار چھرا مارا گیا ہے۔

کونسل نے ٹوئٹر پر مطلع کیا کہ 'اتوار کے روز مقامی وقت کے مطابق 0950 بجے موسیس سٹی میں فارشائے روڈ پر چاقو سے حملے کے واقعہ کی اطلاع ملی۔

تمام زخمیوں کو مقامی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

واقعہ کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.