ETV Bharat / international

جوبائیڈن کی زخمی امریکی فوجیوں سے ملاقات - دولت اسلامیہ عراق و شام کی شاخ اسلامک اسٹیٹ خراسان

دولت اسلامیہ عراق و شام کی شاخ اسلامک اسٹیٹ خراسان (آئی ایس کے پی) کے ذریعے انخلاء آپریشن کے دوران کابل ایئرپورٹ پر دو حملے کئے گئے تھے جس میں زخمی ہوئے 15 امریکی فوجیوں کا میڈیکل سینٹر میں علاج چل رہا ہے۔

joe biden
جوبائیڈن نے زخمی امریکہ فوجیوں سے ملاقات کی
author img

By

Published : Sep 3, 2021, 11:57 AM IST

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے گزشتہ ہفتہ افغانستان کے کابل ایئر پورٹ پر بم دھماکے میں زخمی ہوئے امریکی فوجیوں سے جمعہ کے روز ملاقات کی۔

وائٹ ہاؤس نے بیان جاری کرکے کہا 'آج صدر جو بائیڈن اور خاتون اول والٹر ریڈ نے نیشنل ملٹری میڈیکل سینٹر میں زخمیوں سے ملاقات کی۔

اس سے قبل امریکی فوج کے ایک ترجمان نے جمعرات کو کہا کہ گزشتہ ہفتہ کابل بم دھماکے میں زخمی ہوئے 15 فوجیوں کا میڈیکل سینٹر میں علاج چل رہا ہے۔

یہ بھجی پڑھیں: Afghanistan: افغانستان میں امریکہ کی بیس سالہ جنگ کا اختتام

واضح رہے کہ دولت اسلامیہ عراق و شام کی شاخ اسلامک اسٹیٹ خراسان صوبہ (آئی ایس کے پی) کی جانب سے انخلاء آپریشن کے دوران کابل ایئرپورٹ پر دو حملے کیے جانے کی وجہ سے امریکی فوج کی آخری پرواز کو سخت سیکیورٹی کے ساتھ روانہ کیا گیا۔ پہلے خودکش بم دھماکہ میں کم از کم 175 افراد ہلاک ہوئے تھے جن میں طالبان کے ارکان سمیت 13 امریکی فوجی بھی شامل تھے۔ جس میں متعدد امریکی فوجی زخمی ہوئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.