ETV Bharat / international

آئی اے ای اے کی پیر سے 64 ویں سالانہ جنرل کانفرنس - کانفرنس

دنیا بھر میں کورونا وائرس نے ہر کام کا انداز تقریبا بدل کر رکھ دیا ہے۔ وائرس کے سبب میٹنگز یا تو منسوخ ہو گئیں یا پھر ورچوئل طور پر منعقد کی جارہی ہیں۔ بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کی میٹنگ بھی کچھ اسی طرح سے منعقد ہونے جا رہی ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Sep 21, 2020, 7:32 PM IST

بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے)کا پیر کے روز ویانا میں سالانہ کانفرنس کے 64 ویں اجلاس کا انعقاد ہونے جارہا ہے۔

اس کانفرنس میں ایجنسی کے صدر اور جنرل کمیٹی کے ممبران کے آئندہ سال کے اجلاس کے لیے انتخاب بھی ہونا ہے جس کے سبب بھی اس کے الگ اہمیت ہے۔

کورونا کی وجہ سے،بیشتر کانفرنس دراصل ورچوئل فارمیٹ میں منعقد کی جارہی ہے جبکہ جسمانی طور سے شریک ہونے والےنمائندوں کی تعداد 171 ممبر ممالک میں سے ہرایک میں دو تک محدودہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.