ETV Bharat / international

کورونا: گزشتہ 24 گھنٹوں میں 100 سے زائد افراد ہلاک

وزیر صحت ہیوگو لوپیزگیٹل نے اتوار کو ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ 'ملک میں کورونا وائرس کے تقریبا 7500 کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔'

author img

By

Published : Apr 19, 2020, 3:39 PM IST

میکسیکو میں کورونا وائرس (كووڈ -19) سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 100 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اس وبا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 650 ہو گئی ہے۔

وزیر صحت ہیوگو لوپیزگیٹل نے اتوار کو ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ 'ملک میں کورونا وائرس کے تقریبا 7500 کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'میکسیکو میں 18 اپریل تک 7،497 مثبت کیسز ہو چکے ہیں وہیں اس وبا سے اب تک 650 ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ 2،766 افراد کو اسپتال میں داخل کرائے جانے کی ضرورت ہے۔'

واضح رہے کہ 'عالمی ادارہ صحت نے 11 مارچ کو كووڈ -19 کو عالمی وبا قراردیا تھا۔

جان ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق 'دنیا بھرمیں 23 ملین سے زیادہ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں اور 1.58 لاکھ لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.