ڈاکٹروں کی جاری میڈیکل رپورٹ کے مطابق صدر جوآن آرلینڈو ہرنانڈیز کی ریڈیولاجیکل جانچ میں پھیپھڑوں میں انفیکشن بڑھا ہوا ہے اور آکیسجن کی کمی ہے نیز مارکروں میں سوجن کا پتہ چلا ہے۔
انہوں نے کہا کہ وہ اسپتال کی نگرانی میں ہیں۔
ان کا علاج کررہے فوجی اسپتال کے طبی ماہرین نے کہا کہ صدر کو بخار نہیں ہے اور ان کی حالت مستحکم ہے۔
ہونڈوراس میں کورونا وائرس انفیکشن کے 13943 معاملے اور 405 لوگ کی اموات ہوچکی ہیں۔ 1461 لوگ اس بیماری سے ٹھیک بھی ہوئے ہیں۔
کورونا سے متاثر ہونڈوراس کے صدر کی حالت مستحکم
وسطی امریکی ملک ہونڈوراس کے صدر جوآن آرلینڈو ہرنانڈیز کا علاج کرنے والے ڈٓکٹروں نے آج کہا کہ ان کی حالت مستحکم ہے اور 16 جون کو کورونا متاثر پائے جانے کے بعد ان کی حالت میں بہتری آرہی ہے۔