ETV Bharat / international

ہنڈورس: کشتی غرقاب، درجنوں ہلاک - موسقیوٹیا

امریکہ کے وسطی ملک ہنڈورس کے ساحلی علاقے میں کشتی پلٹنے سے 26 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ نو لوگ لاپتہ ہیں، راحت رسانی کا کام جاری ہے۔

honduras-fishing-boat-capsizes-killing-26
author img

By

Published : Jul 4, 2019, 8:10 AM IST

لاطینی امریکی ملک ہنڈورس میں موسقیوٹیا علاقے کے کیبریائی ساحل پر کشتی پلٹنے سے 26 افراد ہلاک ہو گئے۔

ہنڈورس کی حکومت کے ترجمان کے مطابق کشتی حادثہ میں 26 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، 47 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔ کشتی میں سوار تمام افراد ماہی گیر تھے۔

عالمی خبررساں ایجنسی اے پی کے مطابق 27 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 9 لوگ لاپتہ ہیں، 55 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔

لاشوں اور باقی ماندہ افراد کو قریبی شہر پورٹیو لیمپیرا پہنچا دیا گیا ہے۔

کشتی پلٹنے کی وجہ کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔ حکومت نے اس کے لیے ایک تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی ہے۔

ہنڈورس کے اسی علاقے میں گزشتہ ہفتہ بھی کشتی پلٹنے کا ایک حادثہ پیش آیا تھا۔ اس میں 40 افراد کو بچا لیا گیا تھا۔

Intro:Body:

jilani 1

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.