ETV Bharat / international

امریکہ: اسٹوڈنٹ سپورٹ نیٹ ورک ہیلپ لائن کا آغاز - امریکہ میں ہندو تنظیم

ملک بھر میں کام کرنے والے 90 طلباء کے ذریعہ چلائے جانے والی یہ ہیلپ لائن بھارتی طلباء کے پریشانی میں مدد فراہم کرے گی جس میں ضروری سامان، گروسری اور ادویات کی فراہمی بھی شامل ہے۔

امریکہ: اسٹوڈنٹ سپورٹ نیٹ ورک ہیلپ لائن کا آغاز

author img

By

Published : Apr 20, 2020, 2:58 PM IST

امریکہ میں ہندو تنظیموں کے ایک گروپ نے بھارتی طلبا جو موجودہ وقت میں کہیں پھنسے ہوئے ہیں اور مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، ایسے طلبا کے مسائل کو حل کرنے کے لئے ایک خصوصی ہیلپ لائن کا آغاز کیا ہے۔

اسٹوڈنٹ سپورٹ نیٹ ورک ہیلپ لائن 802-750-(9882) جاری کیا ہے۔ یہ ہندو یووا، بھارتیہ، ویویکانند ہاؤس اور سیوا انٹرنیشنل کا مشترکہ اقدام ہے۔

ملک بھر میں کام کرنے والے 90 طلباء کے ذریعہ چلائے جانے والی یہ ہیلپ لائن بھارتی طلباء کے پریشانی میں مدد فراہم کرے گی جس میں ضروری سامان، گروسری اور ادویات کی فراہمی بھی شامل ہے۔

واضح رہے کہ 'تقریبا 2.5 ملین بھارتی طلباء مختلف امریکی یونیورسٹیز میں ہیں۔ تمام یونیورسٹیز کو موجودہ حالات کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے۔ ان میں سے کچھ یونیورسیٹی نے طلبا کو ہوسٹل خالی کرنے کو بھی کہا ہے۔بہت سارے طلبا کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔'

ایسے حالات میں اسٹوڈنٹ سپورٹ نیٹ ورک ہیلپ لائن جاری کرنا راحت بھری خبر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.