ڈیموکریٹک پارٹی سے نائب صدر کی امیدوار کملا ہیرس نے ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن میں دی گئی اپنی تقریر میں کہا کہ 'امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ قیادت کی ناکامی کے سبب ملک میں بہت سارے لوگوں کے روزگار چھن گئے اور کئی لوگوں کی جانیں بھی چلی گئیں۔'
'ٹرمپ قیادت کی ناکامی کے سبب ملک میں لوگ بے روزگار ہوئے' - Democratic Vice Presidential Nominee
ڈیموکریٹک پارٹی سے نائب صدر کی امیدوار کملا ہیرس نے امریکی صدر پر سخت نکتہ چینی کی، ہیرس نائب صدارتی ٹکٹ پر پہلی سیاہ فام خاتون ہیں۔
Trump
ڈیموکریٹک پارٹی سے نائب صدر کی امیدوار کملا ہیرس نے ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن میں دی گئی اپنی تقریر میں کہا کہ 'امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ قیادت کی ناکامی کے سبب ملک میں بہت سارے لوگوں کے روزگار چھن گئے اور کئی لوگوں کی جانیں بھی چلی گئیں۔'
کملا ہیرس نے اس بات پر زور دیا کہ 'امریکی رائے دہندگان کو جو بیڈن کی حمایت کرنا چاہیے کیونکہ وہ ملک کو متحد کریں گے۔ سابق صدر بارک اوبامہ اور کملا ہیرس بدھ کی شام پارٹی کی قومی کانفرنس میں مقررین کی فہرست میں ٹاپ پر رہیں۔'

Last Updated : Aug 20, 2020, 1:24 PM IST