ETV Bharat / international

Global Covid-19 Death: دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 56.14 لاکھ سے متجاوز - کووڈ سے مرنے والوں کی تعداد

دنیا بھر میں کورونا وائرس Corona Virus Worldwide کے سب سے زیادہ کیسز کے ساتھ امریکہ سرفہرست ہے، جہاں اب تک 7.21 کروڑ سے زیادہ لوگ اس وبا سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ بھارت دوسرے نمبر پر ہے جہاں متاثرین کی کل تعداد چار کروڑ 85 ہزار 116 ہوگئی ہے۔

Global Covid-19 death toll exceeds 56.14 lakhs
دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 56.14 لاکھ سے متجاوز
author img

By

Published : Jan 26, 2022, 10:59 PM IST

دنیا میں جہاں اب تک ہلاکت خیز کورونا وائرس کی وبا سے 56.14 لاکھ سے زیادہ لوگوں کی موت Global Covid-19 Death ہو چکی ہے وہیں اب تک 35.82 کروڑ سے زیادہ لوگ اس وبا سے متاثر ہو چکے ہیں۔ کورونا کی نئی شکل اومیکرون بھی دنیا کے کئی ممالک میں تیزی سے پھیل رہی ہے۔

دنیا میں گزشتہ 28 دنوں میں جہاں کورونا وائرس سے 1.98 لاکھ افراد کی موت ہوئی ہے، وہیں اس وبا کے 7.53 کروڑ سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

جان ہاپکنز یونیورسٹی کے کورونا وائرس ریسورز سینٹر کے بدھ کے روز جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق کورونا سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 35,82,87,267 ہے اور ہلاکتوں کی تعداد 56,14,675 ہوگئی ہے۔ دنیا بھر میں اب تک مجموعی طور پر 9,850,294,423 افراد کو کورونا سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس Corona Virus Worldwide کے سب سے زیادہ کیسز کے ساتھ امریکہ سرفہرست ہے، جہاں اب تک 7.21 کروڑ سے زیادہ لوگ اس وبا سے متاثر ہو چکے ہیں اور 8,71,937 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ اس وقت امریکہ میں گزشتہ سال ستمبر کے طرح اوسطاً 2000 افراد ہلاک ہو رہے ہیں اور اومیکرون جو کورونا کی ایک نئی شکل ہے، بھی تیزی سے پھیل رہا ہے۔

اس وبا کے وائرس سے متاثر ہونے کے معاملہ میں بھارت دوسرے نمبر پر ہے جہاں متاثرین کی کل تعداد چار کروڑ 85 ہزار 116 ہو گئی ہے۔ ایکٹیو کیسز کی تعداد 22 لاکھ 23 ہزار 18 اور اموات 4 لاکھ 91 ہزار 127 ہوچکی ہے۔ ملک میں اب تک کل تین کروڑ 73 لاکھ 70 ہزار 971 افراد کورونا سے شفایاب ہو چکے ہیں۔

برازیل کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے معاملے میں تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔ اس ملک میں اب تک 2.43 کروڑ سے زیادہ لوگ کورونا وائرس کی زد میں آ چکے ہیں اور اس وائرس سے اب تک 6,24,129 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

فرانس کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے لحاظ سے دنیا میں چوتھے نمبر پر ہے۔اس ملک میں اب تک تقریباً 1.74 کروڑ سے زائد افراد اس مہلک وائرس سے متاثر اور اب تک 1,30,481 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

برطانیہ کورونا کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے لحاظ سے پانچویں نمبر پر ہے۔ جہاں اب تک 1.61 کروڑ سے زیادہ لوگ اس وبا سے متاثر ہو چکے ہیں، وہیں مرنے والوں کی تعداد 1,54,875 تک پہنچ گئی ہے۔

ترکی کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے معاملے میں روس کو پیچھے چھوڑ کر چھٹے نمبر پر پہنچ گیا ہے جہاں اب تک 1,10,90,493 افراد متاثر اور اس جان لیواوبا سے 86,299 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

روس کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے معاملے میں ساتویں نمبر پر چلا گیا ہے۔ ملک میں اس وبا سے 1,10,55,246 افراد متاثر اور اب تک 3,20,844 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

اٹلی میں متاثرہ افراد کی کل تعداد کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے اور وہ اب تک 1.02 لاکھ سے زیادہ متاثر ہونے کے ساتھ آٹھویں نمبر پر ہے۔ ملک میں اموات کی تعداد 144,343 تک پہنچ گئی ہے۔ اسپین متاثرہ افراد کے لحاظ سے نویں نمبر پر پہنچ گیا ہے جہاں اب تک 93.95 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہو چکے ہیں اور 92,376 افراد اس وبا سے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ جرمنی اب تک عالمی وبا سے 90.88 لاکھ سے زیادہ متاثر ہونے کے ساتھ دسویں نمبر پر ہے۔ ملک میں اموات کی تعداد 1,17,131 تک پہنچ گئی ہے۔

پڑوسی ملک پاکستان میں 13.86 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 29,137 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ نیپال میں وائرس کی کل تعداد 9.27 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور وبائی امراض کی وجہ سے 11,667 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ بنگلہ دیش میں 17.15 لاکھ سے زیادہ لوگ کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں اور اس وبا کی وجہ سے 28,256 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ بھارت کے جنوب میں واقع ملک سری لنکا میں 6.03 لاکھ سے زیادہ لوگ کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں، جب کہ 15,330 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

اس کے علاوہ دنیا کے باقی ممالک بھی کورونا وائرس سے متاثر ہیں۔ وبائی مرض نے عالمی معیشت پر منفی اثرات مرتب کیے ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.