جنوبی کوریا کے شہر یوسو کی ایک فیکٹری میں دھماکہ Explosion at a Factory in the South Korean City Yasu ہونے سے وہاں کام کرنے والے چار لوگ ہلا ک اور چار زخمی ہو گئے۔
اطلاعات کے مطابق دھماکا مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بج کر 26 منٹ پر بندرگاہ شہر میں واقع پیٹرو کیمیکل فیکٹری Explosion at a petrochemical factory in the port city میں ہوا، جو دارالحکومت سیول سے تقریباً 450 کلومیٹر جنوب میں واقع ہے ۔
یہ بھی پڑھیں: جنوبی کوریا میں تودہ گرنے سے تین غیرملکی ہلاک
جائے وقوعہ پر موجود کل آٹھ مزدوروں میں سے چار ہلاک اور چار زخمی ہو گئے، جس کے بعد انہیں نزدیکی اسپتال بھیج دیا گیا۔
پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے ۔
یواین آئی