ETV Bharat / international

Texas Synagogue Attack: ٹیکساس میں چاروں یرغمال افراد کی رہائی

ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ نے کہا کہ کولیول میں ایک عبادت گاہ میں یرغمال بنائے گئے چاروں افراد کو بازیاب کرا لیا FBI Storms Building to Release Hostages گیا ہے۔ انہیں دس گھنٹے تک یرغمال بنایا گیا۔ Texas Synagogue Attack

یرغمال افراد کی رہائی
یرغمال افراد کی رہائی
author img

By

Published : Jan 16, 2022, 2:07 PM IST

امریکہ کے ٹیکساس کے کولیول میں یرغمال بنائے گئے تمام لوگوں کو رہا کرا لیا Hostages At US Synagogue Freed گیا ہے۔

ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ نے کہا کہ کولیول میں ایک عبادت گاہ میں یرغمال بنائے گئے چاروں افراد کو بازیاب کرا لیا گیا ہے۔ انہیں دس گھنٹے تک یرغمال بنایا گیا۔

آڈیٹوریم سے گولیاں چلنے کے بعد ایک زوردار دھماکے کے تقریباً 20 منٹ بعد ایبٹ نے ٹویٹ کیا کہ آڈیٹوریم میں موجود تمام یرغمالی زندہ اور خیریت سے ہیں۔

کولیویل پولیس سارجنٹ دارا نیلسن کے حوالے سے کہا تھا کہ پلیزنٹ رن روڈ پر واقع بلاک 6100 کو خالی کرا لیا گیا ہے اور ایف بی آئی کے افسران یرغمال بنانے والوں FBI Storms Building to Release Hostages سے بات چیت کر رہے ہیں۔ واقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا اور عام لوگوں کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔

پولیس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق یرغمال شخص کو ہفتے کے روز مقامی وقت کے مطابق شام 5 بجے رہا کر دیا گیا ہے اور اسے کسی قسم کے طبی علاج کی ضرورت نہیں ہے اور وہ جلد ہی اپنے خاندان سے مل سکے گا۔

ذرائع کے مطابق لوگوں کو اس وقت یرغمال بنایا گیا جب فیس بک پر ہفتہ کے روز سبت کے دن کی لائیو اسٹریمنگ آڈیٹوریم میں ہو رہی تھی۔ یرغمالیوں میں ایک ربی (یہودی پادری) بھی شامل ہے۔

بی بی سی کے مطابق لائیو اسٹریمنگ کے دوران ایک شخص کی آڈیو بھی ریکارڈ کی گئی، جس میں اسے یہ کہتے ہوئے دیکھا گیا کہ ’’تم میری بہن کو فون کرو‘‘ اور ’’میں مرنے والا ہوں‘‘۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکہ میں کچھ گڑبڑ ہے۔ اس فیڈ کو بعد میں ہٹا دیا گیا تھا۔

حکام کے مطابق یرغمال بنانے والا پاکستانی خاتون عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کر رہا ہے۔ مبینہ طور پر اس خاتون کا القاعدہ دہشت گرد گروپ سے تعلق تھا۔ وہ افغانستان میں امریکی اہلکاروں کو قتل کرنے کی کوشش کے الزام میں امریکی وفاقی جیل میں 86 سال کی سزا کاٹ رہی ہیں۔

مزید پڑھیں:

ساتھ ہی عافیہ صدیقی کی نمائندگی کرنے والے وکیل نے کہا ہے کہ آڈیٹوریم میں لوگوں کو یرغمال بنانے میں ان کا کوئی ہاتھ نہیں ہے اور یہ کہ وہ عافیہ صدیقی کا بھائی نہیں ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.