ETV Bharat / international

لاک ڈاؤن کے بعد واشنگٹن ڈی سی کے لئے پہلی پرواز - First flight from IGI Airport to Washington DC

ملک میں مسلسل چار ماہ کے لاک داؤن کے بعد اب مسافر بردار طیارے نے دوبارہ بیرون ممالک کے لئے پرواز شروع کردی ہے۔

لاک ڈاؤن کے بعد واشنگٹن ڈی سی کے لئے پہلی پرواز

author img

By

Published : Jul 22, 2020, 4:46 PM IST

ایئر ببل (air bubble ) کے نظام کے تحت یہ پرواز شروع کی جارہی ہے۔

اس سسٹم کے تحت آج صبح 1 بج کر 15 منٹ پر دارالحکومت دہلی کے آئی جی آئی ہوائی اڈے سے واشنگٹن ڈی سی کے لئے پہلی پرواز روانہ ہوئی۔

لاک ڈاؤن کے بعد واشنگٹن ڈی سی کے لئے پہلی پرواز

اس کے علاوہ آج ہی ایک اور فلائٹ اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئر پورٹ(آئی جی آئی ) سے واشنگٹن ڈی سی جائے گی۔

ایئر فرانس اور یونائیٹڈ ایئرلائنز بھارت کے ساتھ محدود بین الاقوامی پروازیں ایئر ببل کے تحت روانہ ہوں گی۔

یہ پروازیں ببل نظام وزارت ہوا بازی کے نئے اعلان کردہ دو طرفہ نظام کے تحت شروع ہوئی ہے۔

جس میں مرکزی شہری ہوا بازی کے وزیر ہردیپ پوری نے گذشتہ جمعرات کو ہی اعلان کیا تھا کہ ایئر فرانس اورامریکی ایئر لائز کے اشتراک سے یہ پروازیں شروع کی جا رہی ہیں۔

اس کے تحت ایئر فرانس کے لیے 28 پروزایں روانہ ہوگی جب کہ سن فرانسسکو کے لیے 18 پروازیں جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیے:مناسک حج کیا ہے؟

پروازوں کا یہ سلسلہ 18 جولائی سے یکم اگست 2020 جاری رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.