ETV Bharat / international

ہونڈوراس میں کورونا وائرس کا پہلا معاملہ - وسطی امریکی ملک ہونڈوراس میں کورونا وائرس

وسطی امریکی ملک ہونڈوراس میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آیا ہے۔

ہونڈوراس میں کورونا وائرس کا پہلا معاملہ

author img

By

Published : Feb 19, 2020, 12:32 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 8:07 PM IST

ہونڈوراس ہیلتھ اتھارٹی نے بتایا کہ 'لاس اینجلس سے ٹونكونٹن ہوائی اڈے پر اترنے والی 48 سالہ خاتون حال ہی میں چھٹی منانے تائیوان گئی تھیں۔ خاتون کے اندر کھانسی اور چھینک کی علامات پائے گئے تھے۔'

اس وجہ سے دارالحکومت تیگو سيگلپا کے ایک خصوصی ہسپتال میں بھیج دیا گیا جہاں اسے نگرانی میں رکھا گیا ہے۔

نائب وزیر صحت کے مطابق 'اگر 48 گھنٹے بعد ٹسٹ کا نتیجہ بیماری کی تصدیق کرتا ہے تو خاتون کو قرنطینہ میں رکھ کر اس کا علاج کیا جائے گا۔'

Last Updated : Mar 1, 2020, 8:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.