امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سہ منزلہ ہوٹل فرانسس ڈریک کی عمارت میں آگ لگ گئی۔ واقعہ کے فوراً بعد سکیورٹی کے پیش نظر ارد گرد رہنے والے تقریباً 250 لوگوں کو دوسری جگہ لے جا کر ٹھہرایا گیا۔
فائر بریگیڈ کے ایک افسر نے بتایا کہ حادثہ کے دوران بیہوش ہونے والے تین افراد کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جبکہ سات افراد کا موقع پر ہی علاج کیا گیا۔
ہوٹل میں آتشزدگی کی وجوہات کا ابھی پتہ نہیں چل پایا ہے۔
امریکہ کے ہوٹل میں آتشزدگی - 250 لوگوں کو دوسری جگہ لے جا کر ٹھہرایا گیا
امریکی ریاست منی سوٹا کے منی پولس میں ایک ہوٹل میں آتشزدگی کے واقعہ کے بعد ارد گرد کے تقریباً 250 لوگوں کو باہر نکالا گیا جبکہ تین افراد کو بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔
امریکہ کے ہوٹل میں آتشزدگی
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سہ منزلہ ہوٹل فرانسس ڈریک کی عمارت میں آگ لگ گئی۔ واقعہ کے فوراً بعد سکیورٹی کے پیش نظر ارد گرد رہنے والے تقریباً 250 لوگوں کو دوسری جگہ لے جا کر ٹھہرایا گیا۔
فائر بریگیڈ کے ایک افسر نے بتایا کہ حادثہ کے دوران بیہوش ہونے والے تین افراد کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جبکہ سات افراد کا موقع پر ہی علاج کیا گیا۔
ہوٹل میں آتشزدگی کی وجوہات کا ابھی پتہ نہیں چل پایا ہے۔
Intro:Body:
Conclusion:
news
Conclusion: