ETV Bharat / international

ایف ون یو ایس گراں پری کورونا وبا کے سبب منسوخ - news of america

فارمولہ ون اکتوبر میں ٹیکساس کے آسٹن میں واقع سرکٹ آف امریکاس میں منعقد ہونے والا تھا۔

F1
F1
author img

By

Published : Jul 25, 2020, 6:16 PM IST

فارمولہ ون یونائیٹیڈ اسٹیٹس گراں پری (ایف ون یو ایس پی) کو کورونا وبا کے سبب رد کردیا گیا ہے۔

ایف 1 یو ایس گراں پری ریس کا انعقاد اس سال اکتوبر میں ٹیکساس کے آسٹن میں واقع سرکٹ آف امریکاس میں ہونے والا تھا لیکن ٹکساس میں کورونا وبا کے سبب اسے منسوخ کرنا پڑا۔

سرکٹ آف دی امریکاس کے صدر بابی ایپسٹین نے جمعہ کے روز کہا کہ میرا خیال ہے کہ ہر کسی کو یہ لگتا ہے کہ اس ریس کا انعقاد جان لیوا کام کرنے جیسا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ امریکہ کے لئے بڑا نقصان ہے لیکن یہ ریاست کے لئے کافی نقصان دہ ہے۔

ایسپٹین نے کہا کہ سال 2019 میں یو ایس گراں کا مقامی معیشت پر براہ راست طور پر 392 کروڑ ڈالر کا اثر پڑا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.