ETV Bharat / international

جنوبی سینڈوچ جزائر پر زلزلےکےتیزجھٹکے - سونامی کا انتباہ

امریکہ کے جیولوجیکل سروے سینٹر کے مطابق رات ایک بج کر 16 منٹ پر محسوس کئے گئے زلزلے کا مرکز زمین کی سطح سے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

جنوبی سینڈوچ جزائر پر زلزلےکےتیزجھٹکے
جنوبی سینڈوچ جزائر پر زلزلےکےتیزجھٹکے
author img

By

Published : Apr 3, 2021, 2:02 PM IST

جنوبی سینڈوچ جزائر میں سنیچر کے روز زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کئےگئے۔ ریختر پیمانے پر جس کی شدت 6.6 درج کی گئی۔

امریکہ کے جیولوجیکل سروے سینٹر کے مطابق رات ایک بج کر 16 منٹ پر محسوس کئے گئے زلزلے کا مرکز زمین کی سطح سے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

ساؤتھ وچ جزائر میں ایک بھی شخص نہیں رہتا ہے۔ اس وجہ سے کسی طرح کاکوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔ سونامی کا انتباہ بھی جاری نہیں کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.