ETV Bharat / international

Earthquake In Alaska America: امریکہ کے الاسکا میں زلزلے کے جھٹکے - یوایس جیولوجیکل سروے

امریکہ کے الاسکا میں Earthquake In Alaska America سمندر کے کنارے واقع علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

Earthquake In Alaska
امریکہ کے الاسکا میں زلزلے کے جھٹکے
author img

By

Published : Dec 22, 2021, 9:44 AM IST

یوایس جیولوجیکل سروے US Geological Survey نے یہ اطلاع دی ہے ۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت چھ ریکارڈ کی گئی ہے۔

یو ایس جی ایس نے منگل کی شام بتایا کہ زلزلے کا مرکز الاسکا کے پورٹ ایلس ورتھ شہر سے 61 کلومیٹر مشرق میں 152.6 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ زلزلے سے کسی قسم کے نقصانات کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی الاسکا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز 56.1278 ڈگری شمالی عرض البلد اور 153.5498 ڈگری مغرب طول البلد پر 18.6 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔

یہ بھی پڑھیں: Russia Covid-19 Infections: روس میں کورونا کے 25907 نئے کیسز

خیال رہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران انڈونیشیا، روس، جاپان بھارت فجی اور ہندروس میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.