ETV Bharat / international

'صحت کی جملہ سہولیات تک رسائی ہر ایک کا حق' - US Vice President-elect Kamala Harris

کملا ہیرس نے ٹویٹ کیا کہ 'ہم نے ابھی ابھی ایک انتخاب میں کامیابی حاصل کی ہے اور ہمارے ملک کی عوام نے واضح ووٹنگ کی ہے۔ جس میں ان کا مقصد کئی اور چیزوں کے ساتھ ساتھ صحت پر توجہ دینا بھی ہے'۔

Each vote for Biden states that health care should be a right, not privilege: Kamala Harris
'صحت کی دیکھ بھال ہر ایک کا حق'
author img

By

Published : Nov 11, 2020, 2:47 PM IST

نو منتخب امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے صحت سے متعلق سہولیات پر مبنی قانون کے بارے میں اپنے موقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ '2020 کے انتخابات میں صدر منتخب ہونے والے جو بائیڈن کے لئے ہر ووٹ ایک واضح ثبوت ہے کہ صحت کی دیکھ بھال ایک حق ہونا چاہئے'۔

ویڈیو

کملا نے ٹویٹ کیا کہ 'ہم نے ابھی ابھی ایک انتخاب میں کامیابی حاصل کی ہے اور ہمارے ملک کی عوام نے واضح ووٹنگ کی ہے۔ جس میں ان کا مقصد کئی اور چیزوں کے ساتھ ساتھ صحت پر توجہ دینا بھی ہے'۔

Each vote for Biden states that health care should be a right, not privilege: Kamala Harris
بہ شکریہ ٹوئٹر

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ ریمارکس ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے صدارتی انتخابات میں شکست تسلیم کرنے سے ہچکچاہٹ درمیان سامنے آئے ہیں۔

ماضی میں بائیڈن نے وعدہ کیا ہے کہ وہ ایک بار منتخب ہونے کے بعد صحت کی دیکھ بھال کے ایجنڈے کو نافذ کرنے کے لئے امریکی کانگریس کے ساتھ مل کر کام شروع کریں گے۔

تاہم بائیڈن 20 جنوری کو اپنا عہدہ سنبھالیں گے، اس کے بعد وہ صحت عامہ کے ضمن میں کس طرح کام کریں گے، وہ دیکھنا ضروری ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.