ETV Bharat / international

اگلے کچھ دن میں 'اصلی امتحان' ہونے والا ہے: ٹرمپ - ٹرمپ

وائٹ ہاؤس کے ڈاکٹر سین کانلے کے مطابق 'صدر کے علاج کے بعد ان کی صحت میں مناسب بہتری ہوئی ہے اور کل شام انہوں نے بغیر کسی پریشانی کے ریمیڈیسو کی دوسری خوراک لی۔

اگلے کچھ دن میں 'اصلی امتحان' ہونے والا ہے: ٹرمپ

author img

By

Published : Oct 4, 2020, 1:45 PM IST

کورونا وائرس (کووڈ-19 ) انفیکشن سے متاثر امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صحت میں بہتری ہو رہی ہے۔ اب وہ بہتر محسوس کر رہے ہیں۔

وائٹ ہاؤس کے ڈاکٹر سین کانلے کے مطابق 'صدر کے علاج کے بعد ان کی صحت میں مناسب بہتری ہوئی ہے اور کل شام انہوں نے بغیر کسی پریشانی کے ریمیڈیسو کی دوسری خوراک لی۔ دن بھر ان کا باڈی ٹمپریچر 96 اور 98 ڈگری کے درمیان رہا۔ انہیں بخار نہیں ہے اور اضافی آکسیجن کی ضرورت بھی نہیں ہے۔ اب وہ بہتر محسوس کررہے ہیں۔'

کالن نے بتایا کہ 'ابھی تک وہ پوری طرح ٹھیک نہیں ہیں لیکن ڈاکٹرز کی ٹیم ان کے ٹھیک ہونے کے سلسلے میں پوری طرح سے مطمعین ہے۔'

میڈیکل سینٹر کے ذریعہ ہفتے کو ٹرمپ کا چار منٹ کا ویڈیو جاری کرتے ہوئے بتایا کہ 'وہ بہتر محسوس کر رہے ہیں اور جلد ہی واپس لوٹیں گے۔'

انہوں نے کہا کہ اگلے کچھ دن 'اصلی امتحان' ہونے والا ہے۔'

یہ بھی پڑھیں: آذربائیجان فوج کی پیش قدمی، 51 آرمینیائی جنگجو ہلاک

واضح رہے کہ جمعہ کو ٹرمپ اور ان کی اہلیہ کے کورونا متاثر پائے جانے کے بعد انہیں میری لینڈ کے والٹر ریڈ نیشنل ملٹری میڈیکل سینٹر میں داخل کرایا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.