ETV Bharat / international

ڈونلڈ ٹرمپ کا جانا ونیزویلا کی فتح: نکولس مادورو - عوام نے حالیہ برسوں میں بڑے پیمانے پر نقل مکانی کی

ونیزویلا کے صدر نکولس مادورو نے کہا کہ سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی شکست اور ان کی روانگی لاطینی امریکی ممالک کی فتح ہے۔

donald trump's departure victory for venezuela says president of venezuela nicolas maduro
ونیزویلا کے صدر نکولس مادورو
author img

By

Published : Jan 21, 2021, 8:52 PM IST

جنوبی امریکی ملک ونیزویلا کے صدر نکولس مادورو نے امریکہ کے سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی شکست کو لاطینی امریکی ممالک کے لیے فتح قرار دیا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا جانا ونیزویلا کی فتح: نکولس مادورو

مسٹر مادورو نے ایک بیان میں کہا کہ ’ڈونالڈ ٹرمپ لیفٹ، لیفٹ، لیفٹ۔ ہم نے انہیں ہرا دیا‘۔

donald trump's departure victory for venezuela says president of venezuela nicolas maduro
ونیزویلا کے صدر نکولس مادورو

یہ بھی پڑھیں: جو بائیڈن کا عالمی ادارہ صحت میں شمولیت کا فیصلہ

انہوں نے کہا کہ ’ونیزویلا کے لیے یہ ایک بڑی جیت ہے۔ وہ تنہا رہ گیا۔ یہ ہماری زبردست فتح ہے‘۔

خیال رہے کہ ونیزویلا نکولس مادورو کی حکمرانی میں سیاسی اور معاشی بحران سے دوچار ہے جس کی وجہ سے وہاں کی عوام نے حالیہ برسوں میں بڑے پیمانے پر نقل مکانی کی ہے۔

50 لاکھ سے زیادہ افراد صحت کی دیکھ بھال اور معاشی بحران کی وجہ سے ملک سے نقل مکانی کرچکے ہیں۔ زبردست مہنگائی، پٹرول، پانی اور بجلی سمیت بنیادی سامان کی قلت سے وہاں کی عوام پریشان ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.