ETV Bharat / international

برازیل: کورونا سے اموات کی تعداد میں اضافہ

برازیل میں عالمی وبا کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں921 افراد کی موت ہونے سے ملک بھر میں تعداد اموات 88000 سے تجاوز کر گئی ہے۔

برازیل میں کورونا سے اموات کی تعداد 88 ہزار سے متجاوز
author img

By

Published : Jul 29, 2020, 3:49 PM IST

عالمی وبا کورونا وائرس سے برازیل میں اب تک 88634 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ دوسری جانب متاثرین کے 40816 نئے معاملے سامنے آنے کے سبب متاثر ہونے والوں کی تعداد 2483191 ہو گئی ہے۔ وزارت صحت نے منگل کو یہ اطلاع دی۔

برازیل کورونا وائرس سے متاثر ہونے اور اس کے سبب ہونے والی اموات کے معاملے میں امریکہ کے بعد دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے۔

اس مہلک وائرس سے برازیل میں سب سے زیادہ ساؤ پاؤلو متاثر ہوا ہے۔ یہاں پر اس سے اب تک 487654 لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 21676 مریضوں کی موت ہوئی ہے۔ اس کے بعد ریو ڈی جنیروں میں 159639 متاثر اور 13033 کی موت اور سیئرا میں 165550 لوگ متاثر نیز 7613 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے اب تک پورے عالم میں ایک کروڑ 70لاکھ کے قریب افراد متاثر ہوئے ہیں جن میں ایک کروڑ سے زائد صحت یاب ہو چکے ہیں۔ وہیں اس وائرس سے 6لاکھ 64ہزار سے زائد افراد فوت ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.