ETV Bharat / international

'فی الحال ملک بھر میں لاک ڈاؤن ممکن نہیں' - دفتر وائٹ ہاؤس

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ ' کورونا وائرس (كووڈ -19) کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر تمام امریکی شہری گھر کے اندر رکھنے کو ترجیح دیں۔ فی الحال ملک بھر میں لاک ڈاؤن پر غور نہیں کر رہے ہیں'۔

'فی الحال ملک بھر میں لاک ڈاؤن ممکن نہیں'
Currently lockdown is not possible in America
author img

By

Published : Mar 21, 2020, 10:49 AM IST

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے صدر دفتر وائٹ ہاؤس میں جمعہ کو صحافیوں کو بتایا ہے کہ 'میں ایسا نہیں سوچتا۔ ہم کیلی فورنیا میں ایسا کر دیا ہے۔ ہم نیویارک میں بھی ایسا کیا ہے۔یہ دونوں ریاستیں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہے'۔

انہوں نے کہا ہے کہ آپ مڈویسٹ جاتے ہیں، آپ دوسرے مقامات پر جاتے ہیں اور وہ اسے ٹیلی ویژن پر دیکھ رہے ہیں لیکن ان کے مسائل یکساں نہیں ہیں'۔

جان ہاپکنز یونیورسٹی میں سینٹر فار سسٹم سائنس اینڈ انجینئرنگ کے مطابق امریکہ میں کوروناوائرس کے کیسز کی تعداد جمعہ کی شام 18:30 بجے تک 18،563 تک پہنچ گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.