برازیل میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 20 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں، اس کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد بڑھ کر 888271 ہوگئی ہے۔ جبکہ اس دوران کل 627 اموات ہوئی ہیں اور برازیل میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 43959 ہوگئی ہے۔ برازیل میں پیر کو کورونا سے 612 اموات ہوئی تھیں۔ صحت انتظامیہ کے مطابق یہاں اموات کی شرح 4.9 فیصد ہے۔
برازیل میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 20 ہزارنئے کیسز
متاثرین کی تعداد 888271 تک پہنچ گئی ہے۔ وزارت صحت نے منگل کو اس کی اطلاع دی۔
برازیل میں کورونا وائرس