ETV Bharat / international

سوڈان میں کورونا کے 161 نئے معاملے - سوڈان کی خبر

سوڈان میں کورونا وائرس (كووڈ -19) کے 161 نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور انفیکشن سے مزید چار اموات ہوئی ہیں، جس سے ملک میں معاملوں کی کل تعداد بڑھ کر 1526 اور مرنے والوں کی تعداد 74 ہو گئی ہے۔

سوڈان میں کورونا کے 161 نئے معاملے
سوڈان میں کورونا کے 161 نئے معاملے
author img

By

Published : May 12, 2020, 4:38 PM IST

حکام نے منگل کو ایک بیان میں بتایا کہ مزید 12 سے زائد مریضوں کے صحت مند ہونے کے بعد ملک میں ٹھیک ہونے والوں ککی تعداد 161 تک پہنچ گئی۔

سوڈان حکومت نے خرطوم ریاست میں وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے 9 مئی سے 10 دن کے لئے مکمل کرفیو میں اضافہ کردیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.