ETV Bharat / international

عالمی سطح پر کورونا کی تازہ ترین تفصیلات - بھارت میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 12 لاکھ 62 ہزار 707 ہوگئی ہے

دنیا بھر میں اب تک 11.80 کروڑ سے زیادہ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں۔ اسی کے ساتھ اس وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 26.19 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔

corona's latest global details
عالمی سطح پر کورونا کی تازہ ترین تفصیلات
author img

By

Published : Mar 11, 2021, 3:53 PM IST

دنیا بھر میں کورونا وائرس (کووڈ 19) کے انفیکشن سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 6.68 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے، جبکہ اس وبا سے اب تک 11.80 کروڑ سے زائد افراد متاثر ہو ئے ہیں اور ہلاکتوں کی تعداد 26.19 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔

امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سینٹر فار سائنس اینڈ انجینئرنگ (سی ایس ایس ای) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق، دنیا کے 192 ممالک میں کورونا متاثرین کی تعداد 11 کروڑ 80 لاکھ چھ ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے، جبکہ اس وبا سے 26 لاکھ 19 ہزار 676 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

امریکہ میں کورونا وائرس کا قہر مسلسل جاری ہے اور جہاں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر دو کروڑ 91 لاکھ 52 ہزار سے تجاوز کرگئی، جبکہ 5 لاکھ 29 ہزار 203 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

بھارت میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 12 لاکھ 62 ہزار 707 ہوگئی ہے، تاہم جہاں 1،09،38،146 مریض صحتیاب بھی ہو ئے ہیں۔ فعال کیسز 4628 کم ہونے سے 1،89،226 رہ گئے ہیں۔ اسی دوران مزید 126 مریضوں کی ہلاکت کے ساتھ اس وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 1،58،189 ہوگئی ہے۔

دنیا میں ایک کروڑ سے زیادہ کورونا کیسز کی تعداد والے تین ممالک میں برازیل میں اب تک 12 لاکھ دو ہزار سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 2.70 لاکھ سے زائد مریض ہلاک ہوچکے ہیں۔

امریکہ، بھارت اور برازیل کے بعد کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک میں چوتھے نمبر پر روس ہے۔ جہاں کورونا وائرس سے 43.02 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں، جبکہ 88،773 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ برطانیہ میں کورونا کیسز کی تعداد بڑھ کر 42.47 لاکھ ہوگئی ہے اور 1،25،222 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

فرانس میں 40 لاکھ 22 ہزار 400 افراد متاثر ہوئے ہیں اور 89،707 مریض ہلاک ہو ئے ہیں۔ اسپین میں اب تک 31.78 لاکھ سے زیادہ افراد اس وبا سے متاثر ہوچکے ہیں اور 71،961 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ اٹلی میں متاثرہ افراد کی تعداد 31.23 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے اور 100،811 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

اردگان، پوتن نے ایٹمی بجلی گھر کا افتتاح کیا

لیبیا میں عبوری اتحاد حکومت کو منظوری

امریکہ: 1.9 کھرب ڈالر کا کورونا ریلیف بل منظور

ترکی میں اب تک 28.21 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں اور 29،227 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ جرمنی میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 25.41 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور 72،858 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ کولمبیا میں اب تک تقریبا 22.85 لاکھ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں اور 60،773 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

ارجنٹینا میں کورونا سے 21.69 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں اور 53،359 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ میکسیکو میں 21.44 لاکھ سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں اور 192،491 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

پولینڈ میں 18.28 لاکھ سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں اور اس وبا کی وجہ سے 45،997 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ایران میں کورونا سے 17.15 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور اس وبا سے 60،928 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

جنوبی افریقہ میں 15.24 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں اور اس وبا سے 51،015 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ یوکرین میں کورونا وائرس سے 14.65 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 28،925 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.