ETV Bharat / international

تیس ہزار رضا کاروں پر کورونا ویکسین کی آزمائش کا فیصلہ

دو تجرباتی خوراک لینے والے رضا کار اپنے معمولات کے دوران ایسے علاقوں میں بھی جائیں گے جہاں کورونا کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔

author img

By

Published : Jul 28, 2020, 1:14 PM IST

volunteers
volunteers

گزشتہ تقریبا سات ماہ سے دنیا بھرمیں قہر برپا کرنے والے جان لیوا اور خطرناک کورونا وائرس سے بچاؤ کے ویکسین کیلئے دنیا کی سب سے بڑی ویکسین اسٹڈی شروع ہو گئی ہے۔

امریکی انسٹی ٹیو ٹ آف ہیلتھ اور موڈرنا کمپنی کی تیار کردہ اس ویکسین کی خوراکیں ابتدائی طورپر 30 ہزار رضاکاروں کو دی جائیں گی۔

دو تجرباتی خوراک لینے والے رضا کار اپنے معمولات کے دوران ایسے علاقوں میں بھی جائیں گے جہاں کورونا کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔ سائنسدان اس بات کا جائزہ لیں گے کہ ان میں کوئی گروپ کورونا سے متاثر ہوا ہے کہ نہیں۔

مکمل اسٹڈی کے بعد امریکی انسٹی ٹیو ٹ آف ہیلتھ اور موڈرنا کمپنی کی تیار کردہ اس تجرباتی ویکسین کے نتائج کے بارے میں سائنسدان حتمی رائے دیں گے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.