وزارت صحت نے جمعرات کو بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کی وجہ سے 1،648 افراد کی موت ہوئی ہے، جس سے ہلاکتوں کی تعداد 5،28،540 ہوگئی ہے۔ کورونا انفیکشن پھیلنے کے آغاز سے ہی 1.73 کروڑ سے زیادہ مریض صحت مند ہوچکے ہیں۔
ایک دن پہلے ہی ملک میں کورونا کے ریکارڈ 62،504 نئے معاملات رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ 1،780 افراد کی موت ہوئی ہے۔
یو این آئی