ETV Bharat / international

دنیا میں کورونا سے 41 لاکھ 5 ہزار افراد ہلاک - Corona kills 41.05 lakh people worldwide

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 19.13 کروڑ ہوگئی ہے اور اب تک اس کی وجہ سے 41.05 لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

Corona kills 41.05 lakh people worldwide
دنیا میں کورونا سے 41 لاکھ 5 ہزار افراد ہلاک
author img

By

Published : Jul 21, 2021, 5:15 PM IST

امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنس اینڈ انجینئرنگ سینٹر (سی ایس ایس ای) کی جانب سے جاری تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق دنیا کے 192 ممالک اور خطوں میں متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 19 کروڑ 13 لاکھ 86 ہزار 140 ہوگئی ہے، جبکہ 41 لاکھ 05 ہزار 450 افراد اس وبا کی وجہ سے ہلاک ہوگئے ہیں۔

امریکہ میں کورونا وائرس کی رفتار ایک بار پھر تیز ہوگئی ہے۔ یہاں متاثرہ افراد کی تعداد 3.41 کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے اور 6.09 لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

دنیا میں کورونا متاثرین کے معاملے میں بھارت دوسرے اور ہلاکتوں کے معاملے میں تیسرے مقام پر ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 42،015 نئے کیسز سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر تین کروڑ 12 لاکھ 16 ہزار 337 ہوگئی ہے۔ اس دوران 36 ہزار 977 مریضوں کے صحتیاب ہونے سے اس وبا کو شکست دینے والوں کی کل تعداد بڑھ کر تین کروڑ تین لاکھ 90 ہزار 687 ہوگئی ہے۔ ایکٹو کیسز 1040 کم ہوکر 4 لاکھ 7 ہزار 170 رہ گئے ہیں۔ اسی دوران 3998 مریضوں کی ہلاکت سے ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر چار لاکھ 18 ہزار 480 ہوگئی ہے۔

برطانیہ
برطانیہ میں کورونا وائرس کی شدت میں ایک بار پھراضافہ ہو رہا ہے، یہاں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 55.42 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور 1،29،103 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاکتوں کے معاملے میں برطانیہ پانچویں نمبر پر ہے۔ ارجنٹینا میں متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر تقریباً 47.84 لاکھ ہوگئی ہے اور ہلاکتوں کی تعداد 1،02،381 ہوگئی ہے۔ کولمبیا میں کورونا وائرس سے 46.68 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 1،17،131 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ اٹلی میں متاثرین کی تعداد 42.93 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور 1،27،884 مریض جاں بحق ہوئے ہیں۔

اسپین
اسپین میں اس وبا سے 41.89 لاکھ سے زیادہ افراد متاثرہوئے ہیں اور 81،148 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ جرمنی میں وائرس کی زد میں آنے والوں کی تعداد 37.54 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے اور 91،414 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
دریں اثنا ایران نے انفیکشن کے معاملے میں پولینڈ کو پیچھے چھوڑدیا ہے اور وہاں متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 35.23 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے اور ہلاکتوں کی تعداد 87،161 ہوگئی ہے۔

پولینڈ

پولینڈ میں کورونا وائرس سے 28.81 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور اس وبا کی وجہ سے 75،219 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ۔

انڈونیشیا
انڈونیشیا میں کورونا کے ڈیلٹا ویرئنٹ کے بہت تیزی سے پھیلنے سے حالات مزید خراب ہوگئے ہیں، جہاں کورونا انفیکشن کے کیسز 29.50 لاکھ سے عبور کرگئے ہیں جبکہ 76،200 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

میکسیکو

میکسیکو میں کورونا کے 26.78 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور یہ ملک ہلاکتوں کے معاملے میں دنیا میں چوتھے نمبرپر ہے ، جہاں اب تک اس وائرس کے انفیکشن کی وجہ سے 2،36،810 لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

یوکرین

یوکرین میں متاثرہ افراد کی تعداد 23.19 لاکھ سے زائد ہو گئی ہے اور 55،221 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اس دروران جنوبی افریقہ نے پیرو کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ جنوبی افریقہ میں کورونا متاثرین کی تعداد 23.11 لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے اور 67،676 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

پیرو
پیرو میں کورونا متاثرین کی تعداد 20.94 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے ، جبکہ 1،95،243 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ نیدر لیڈ میں کورونا سے اب تک 18.42 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور یہاں اس وبا کی وجہ سے 18،068 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ جمہوریہ چیک میں کورونا سے اب تک 16.71 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور یہاں اس وبا کی وجہ سے 30،341 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ چین میں 1،04،362 افراد متاثر ہوئے ہیں اور 4،848 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔

بنگلہ دیش
ہمسایہ ملک بنگلہ دیش کورونا متاثرین کے معاملے میں پاکستان سے آگے نکل گیا ہے ۔ بنگلہ دیش میں کورونا وائرسے 11.28 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 18،325 مریض ہلاک ہوچکے ہیں۔

پاکستان

پاکستان میں اب تک 9.93 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں اور 22،848 مریض ہلاک ہوچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Corona Virus Update: بھارت میں کورونا کے 42,015 نئے کیسز، 3,998 اموات درج

بھارت

بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے ریکارڈ 3،998 افراد کی موت ہو گئی اور 42،015 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اس دوران منگل کے روز 34 لاکھ 25 ہزار 446 افراد کو کورونا کے ٹیکے لگائے گئے۔ ملک میں اب تک 41 کروڑ 54 لاکھ 72 ہزار 455 افراد کوٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.