ETV Bharat / international

امریکہ کا افریقہ سے فوجیوں کی واپسی پر غور - امریکی حکومت کے ذرائع کے مطابق امریکہ، مغربی افریقہ

امریکی حکومت کے ذرائع کے مطابق امریکہ، مغربی افریقہ میں تعینات اپنے فوجیوں کی تعداد کم کرنے یا مکمل طور پر ان کی واپسی پر غور کر رہا ہے۔

Consider US withdrawal of troops from Africa
امریکہ کا افریقہ سے فوجیوں کی واپسی پر غور
author img

By

Published : Dec 25, 2019, 12:53 PM IST

امریکہ کے کثیر الاشاعت اخبار 'نيويارك ٹائمز' نے منگل کو شائع اپنی ایک رپورٹ میں امریکہ کی وزارت دفاع پنٹاگن حکام کے حوالہ سے یہ اطلاع دی۔

امریکہ چین اور روس سے مل رہے سیکورٹی چیلنجز کے پیش نظر یہ قدم اٹھانے پر غور کر رہا ہے۔
اس کے علاوہ امریکہ کا نائیجر میں حال میں بنے ڈرون مرکز کو چھوڑنے کا بھی منصوبہ ہے۔

مزید پڑھیں : افغانستان: فوج کی کارروائی میں 109 شدت پسند ہلاک

اطلاعات کے مطابق مالی، نائیجر اور برکینا فاسو میں دہشت گردوں کے خلاف مہم میں شامل فرانس کی فوج کو بھی امریکہ اپنی مدد دینا بند کرے گا۔

قابل غور ہے کہ امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر کئی بار کہہ چکے ہیں کہ ان کا حتمی مقصد دنیا بھر میں چل رہے انسداد دہشت گردی کی مہمات كو کم کرنا ہے تاکہ وہاں تعینات امریکی فوجیوں كو یا تو گھر بھیجا جا سکے یا ہند- بحرالکاہل کے علاقے میں چین اور روس سے مل رہے سیکورٹی چیلنجوں کا سامنا کرنے کے لئے وہاں تعینات کیا جا سکے۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.