ETV Bharat / international

چلی میں کورونا وائرس کے ركارڈ 3،527 نئے کیسز

جنوبی امریکی ملک چلی میں بھی عالمی وبا وائرس (كووڈ -19) کے پھیلاؤ کا سلسلہ جا ری ہے۔

چلی میں کورونا وائرس کے ركارڈ 3،527 نئے کیسز
چلی میں کورونا وائرس کے ركارڈ 3،527 نئے کیسز
author img

By

Published : Jun 3, 2020, 10:08 AM IST

چلی کے وزیر صحت جیمی منالک نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے ركارڈ 3،527 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اس دوران 75 مریضوں کی موت ہوئی ہے۔ چلی میں کورونا وائرس متاثرین کی کل تعداد 1،08،686 ہو گئی ہے جبکہ 1188 لوگوں کی اس وبا سے موت ہو چکی ہے۔

چلی میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے دارالحکومت سینٹیاگو سمیت دیگر میٹروپولیٹن علاقوں میں لاک ڈاؤن کو پانچ جون تک کے لیے بڑھا دیا گیا ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.