ETV Bharat / international

کیلی فورنیا میں کشتی ڈوبنے سے 15 ہلاک، متعدد لاپتہ - کشتی غرقاب

شہر سانتا کروز میں ایک کشتی کے غرقاب ہونے سے 15 افراد کی موت اور 26 کے لاپتہ ہونے کی خبر ہے۔

کیلی فورنیا میں کشتی ڈوبنے سے آٹھ ہلاک
author img

By

Published : Sep 3, 2019, 12:16 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 6:44 AM IST

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سانتا کروز کے نزدیک ایک کشتی میں آگ لگنے کے بعد اس کے ڈوبنے سے کم از کم 15 لوگوں کی موت ہوگئی اور 26 دیگر لاپتہ ہوگئے۔

مقامی میڈیا نے امریکی ساحلی محافظ دستے کے حوالے سے بتایا کہ پیر کی صبح تقریباً تین بج کر 15منٹ پر ایک کشتی کے ڈبنےکی اطلاع ملی، ڈوبنے سے پہلے کشتی میں آگ لگ گئی تھی۔

کیلی فورنیا میں کشتی ڈوبنے سے آٹھ ہلاک
کیلی فورنیا میں کشتی ڈوبنے سے آٹھ ہلاک

آگ لگنےکے بعد پائلٹ عملے کے پانچ اراکین کشتی سے کودنے میں کامیاب رہے جبکہ اس وقت دیگر مسافر سورہے تھے۔

لاپتہ لوگوں کی تلاش کی جارہی ہے لیکن ایسا خدشہ ہے کہ کشتی میں سوار باقی مسافروں کی بھی موت ہوگئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 6:44 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.