ETV Bharat / international

برازیل:کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 45000 سے تجاوز - برازیل مین کورونا

برازیل میں کورونا وائرس کا سب سے زیادہ کیسز ساؤ پاؤلو میں ہیں جہاں اب تک کورونا کے 190285 کیسز سامنے آئے ہیں اور 11132 ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔

برازیل:کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 45000 سے تجاوز

author img

By

Published : Jun 17, 2020, 11:28 AM IST

برازیل میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 1282 ہلاکتیں ہونے کے ساتھ ہی یہاں اس وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 45241 ہوگئی ہے۔

وزارت صحت نے اس سلسلے میں اطلاع فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ 34918 نئے کیسز کے ساتھ متاثرہ مریضوں کی تعداد 923189 ہوگئی ہے۔

تازہ ترین اعدادو شمار لاک ڈاؤن میں نرمی اور معاشی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہونے کے بعد جاری کئے گئے ہیں۔ریو ڈی جنیرو نے ناظرین کے بغیر کھیلوں کی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

برازیل امریکہ کے بعد دوسرا ملک ہے جس میں سب سے زائد کورونا وائرس کے کیسز سامنے آئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.