ETV Bharat / international

برازیل میں کورونا کے 44235 نئے معاملے - کورونا وائرس

برازیل میں کورونا وائرس متاثرین میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے ، وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 118649 ہوگئی۔

برازیل میں کورونا کے 44235 نئے معاملے
برازیل میں کورونا کے 44235 نئے معاملے
author img

By

Published : Aug 28, 2020, 11:22 AM IST

برازیل میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 44235 نئے معاملے درج کئے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی یہاں اس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 3761391 ہوگئی ہے۔

برازیل کی وزارت صحت نے تاٰخیر جمعرات کی شب بتایا کہ ملک میں اس دوران وبا سے 984 مریضوں کی موت ہوئی اور اس کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 118649 ہوگئی۔

اس کے ایک دن پہلے یہاں اس مہلک وائرس کے 47161 نئے معاملے سامنے آئے تھے اور اس سے متاثر 1085 مریضوں نے دم توڑا تھا۔

برازیل کووڈ۔ 19 سے متاثر ہونے اور اس کے سبب ہونے والی اموات کے معاملے می امریکہ کے بعد دنیا میں دوسرے مقام پر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.