ETV Bharat / international

برازیل نے فیس بک پر 1.6 ملین ڈالر کا جرمانہ عائد کیا

author img

By

Published : Dec 31, 2019, 12:08 PM IST

برازیل نے فیس بک پر 1.6 ملین ڈالر کا جرمانہ عائد کیا ہے کیونکہ برازیل کا کہنا ہے کہ فیس بک نے ان کے صارفین کا ڈیٹا دوسرے صارفین کو شیئر کیا ہے۔

برازیل نے فیس بک پر 1.6 ملین ڈالر کا جرمانہ عائد کیا
برازیل نے فیس بک پر 1.6 ملین ڈالر کا جرمانہ عائد کیا

برازیل کے تقریباً 87 ملین افراد جن کا ڈیٹا بغیر اجازت استعمال کیا گیا ہے، برازیل میں تقریبا 4,43,000 صارفین ہیں اور اس کے بارے میں انہیں پہلے ہی مطلع کر دیا گیا ہے۔

برازیل کی وزارت انصاف اور پبلک سکیورٹی نے کیمبرج اینالیٹیکا کیس سے متعلق 4,43,000 برازیلین صارفین سے متعلق ڈیٹا شیئر کرنے پر فیس بک پر 6.6 ملین ریائس (تقریبا 1.6 ملین ڈالر) جرمانہ عائد کیا ہے۔

برازیل حکومت کے مطابق اس بات کا ثبوت موجود ہے کہ فیس بک انک اور فیس بک سروسیسز آن لائن برازیل لمیٹیڈ کے ذریعہ ان کے صارفین کا ڈیٹا شیئر کیا گیا تھا۔

اس معاملے کی تحقیقات اپریل سنہ 2018 میں میڈیا میں بات آنے کے بعد گئی تھی کہ برازیل کے فیس بک صارفین سیاسی مشاورتی کمپنی کیمبرج اینالیٹیکا کے ذریعہ اپنے اعداد و شمار کے غلط استعمال کا شکار ہو سکتے ہیں۔

اعداد و شمار کا تجزیہ کرنے والی کمپنی جس نے مبینہ طور پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے سنہ 2016 کی انتخابی مہم میں کہا تھا کہ اس نے ووٹرز کے فیصلوں کی پیش گوئی اور اثر و رسوخ ظاہر کرنے کے لیے کمپیوٹر پروگرام تیار کرنے کے لیے فیس بک کے فراہم کردہ ڈیٹا کا استعمال کیا تھا۔

اس وقت ڈی پی ڈی سی نے اس گواہی پر توجہ دی تھی جو فیس بک کے سی ای او مارک زکربرگ نے امریکی کانگریس کے سامنے دیا تھا، جس میں کمپنی کے خلاف عمل کے آغاز کے ساتھ ساتھ برازیلین صارفین کو متاثر ہونے والے مبینہ لیک کی تحقیقات کا جواز پیش کیا تھا۔

فیس بک کے مطابق تقریبا 87 ملین افراد جن کے پاس سے ان کا ڈیٹا بے نقاب ہوا ہے، ان میں سے تقریبا 4,43,000 برازیل میں استعمال کنندہ ہیں اور اس کے بارے میں انہیں پہلے ہی مطلع کر دیا گیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.