ETV Bharat / international

برازیل: کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 94،000 سے زائد - کورونا وائرس متاثرین کی تعداد

برازیل میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو تا جا رہا ہے۔ متاثرہ افراد کی کل تعداد 2،733،677 ہوگئی ہے

برازیل میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 94،000 سے زائد

author img

By

Published : Aug 3, 2020, 2:05 PM IST

برازیل میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 541 اموات کے بعد ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 94،000 ہوگئی ہے۔

برازیل کی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 25،800 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 2،733،677 ہوگئی ہے۔ اسی کے ساتھ ہی اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد 94،104 ہوگئی ہے۔

کورونا وائرس وبا کے آغاز کے بعد سے برازیل میں 18 لاکھ افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔ برازیل عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں امریکہ کے بعد دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.