ETV Bharat / international

جو بائڈن نے فلوریڈا میں پرائمری انتخاب جیت لیا - Florida Democratic primary

امریکہ کے سابق نائب صدر اور صدارتی انتخابات کے امیدوار جو بائڈن نے فلوریڈا، اِلینیوس اور اریزونہ میں پرائمری انتخابات میں جیت درج کی ہے۔

jo biden
jo biden
author img

By

Published : Mar 18, 2020, 2:52 PM IST

امریکہ کے سابق نائب صدر اور ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار کی دعوےداری پیش کرنے والے جو بائڈن اب صدر کے لیے نامزدگی کی دوڑ میں مزید آگے نکل چکے ہیں، انہوں نے اریزونہ سمیت فلروریڈا اور الینیوس میں پرائمری ایلکشن میں جیت درج کی ہے، اس کےساتھ ہی ان کا صدر بننے کا سفر اور آسان ہو گیا۔

امریکہ میں کورونا وائرس کی وجہ سے کافی تعداد میں لوگ ووٹ دینے نہیں جا پائے۔

فلوریڈا میں 99 فیصد وٹنگ درج کی گئی، لوگوں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا جس میں جو بائڈن کو 62 فیصد ووٹ ڈالے گئے جبکہ الینیوس میں 96 فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔

الینیوس میں بائڈن کو 60 فیصد ووٹ ملے، اس کے بعد اریزونہ میں وہ برنی سینڈرس کے مقابلے میں 13 پوئنٹ سے آگے رہے، اور جیت درج کی۔

یہ بھی پڑھیے
اٹلی میں کورونا وائرس: 3500 نئے کیس، 2503 افراد ہلاک
کورونا وائرس کے متاثرین میں مسلسل اضافہ: عالمی ادارہ صحت

اس کے ساتھ ہی اب جو بائڈن کا صدر بننے کا سفر اور آسان ہو گیا ہے۔

بائڈن نے اپنی تین بڑی کامیابیوں کے بعد کہا 'ہماری مہم اچھی رہی اور اب وہ ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے صدر کے لیے نامزد ہونے کے قریب ہیں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.