ETV Bharat / international

آسٹریلیائی وزیر اعظم نے کورونا ویکسین پر تبصرے کو واپس لیا

ماریسن نے بدھ کے روز کہا تھا کہ طبی بنیادوں پر ویکسین لگاتے وقت ہمیشہ کچھ رعایت ہوتی ہے لیکن وہ کسی پختہ ثبوت پر ہونی ضروری ہے۔

آسٹریلیائی وزیر اعظم نے کورونا ویکسین پر تبصرے کو واپس لیا
آسٹریلیائی وزیر اعظم نے کورونا ویکسین پر تبصرے کو واپس لیا
author img

By

Published : Aug 20, 2020, 1:06 PM IST

آسٹریلیائی وزیر اعظم اسکاٹ ماریسن نے کورونا وائرس کی ویکسین کو سب کے لیے لازمی قرار دینے سے متعلق اپنا تبصرہ واپس لے لیا ہے۔

ان کی جانب سے یہ ریمارکس دراصل برطانیہ واقعہ میڈیکل کالونی آسٹر زینیکا کے ساتھ آسٹریلیائی حکومت کے کورونا وائرس کی ویکسین بنانے کے سلسلے میں معاہدے کے بعد آیا تھا۔

ماریسن نے کہا کہ اگر آسٹریلیا میں ویکسین صحیح ثابت ہوتی ہے تو آسٹریلیا میں اس دوا کی تیاری کی جائے گی اور انہوں نے وعدہ کرتے ہوئے کہا کہ سبھی آسٹریلیائی شہریوں کو کورونا ویکسین کا ٹیکہ مفت لگایا جائے گا۔

وزیر اعظم نے اگرچہ اپنے بیان کے بعد ایک سڈنی ریڈیو اسٹیشن پر کہا کہ کورونا ویکسین سب کے لیے لازمی نہیں ہوگی اور امید ہے کہ کورونا ویکسین آسٹریلیائی باشندوں کو آسانی سے 2021 کے اوائل میں دستیاب ہوجائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.