ETV Bharat / international

پیرو میں سڑک حادثہ، 19 ہلاک - پیرو

جنوبی امریکہ کے ملک پیرو کے صوبہ کینٹا میں ایک منی بس کے کھائی میں گرجانے سے کم از کم 19 افرا د کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

پیرو میں سڑک حادثہ، 19 ہلاک
author img

By

Published : Jul 30, 2019, 10:49 AM IST

پیرو کی قومی شاہراہ پولیس کے سربراہ جارج کاسٹیلو نے بتایا کہ یہ حادثہ گذشتہ رات کے تقریبا ساڑھے آٹھ بجے دارالحکومت لیما کی طرف جا رہی شاہراہ پر پیش آیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق منی بس بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری،حادثے کے وقت منی بس میں 27 مسافر سوار تھے ۔

ہلاک ہونے والوں میں 11 خواتین اور آٹھ مرد شامل ہیں۔

زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق منی بس کے ڈرائیور کی شناخت ایلے 25 برس کے جنڈرو ریوس کے طور پر ہوئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.