ETV Bharat / international

جنرل سلیمانی کا قتل، ایران کا عالمی عدالت جانے کا اعلان - ایران نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل

ایران نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے خلاف عالمی عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

Assassination of General Suleimani Iran to go to international court
جنرل سلیمانی کا قتل، ایران کا عالمی عدالت جانے کا اعلان
author img

By

Published : Jan 16, 2020, 4:23 PM IST

ترجمان ایرانی عدلیہ غلام حسین اسماعیلی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے احکامات دینے کا اعتراف کیا ہے جو عدالت میں پیش کیے جانے کیلئے مضبوط ثبوت ہوسکتا ہے۔

.ترجمان ایرانی عدلیہ کا کہنا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ امریکی فوجی ایکشن دہشت گردی کی کارروائی تھی ایرانی ترجمان عدلیہ کا کہنا ہے کہ عالمی عدالت میں کیس طوالت اختیار کرسکتا ہے لیکن ایران اسے اختتام تک پہنچائیگا۔

مزید پڑھیں : یوکرین طیارہ حادثہ: ہر متوفی کے اہل خانہ کو مالی امداد

واضح رہے کہ امریکا ہیگ کی عالمی عدالت انصاف کو تسلیم نہیں کرتا لہذا اس بات کا کوئی امکان نہیں کہ امریکا عدالت میں نمائندگی کے لیے اپنے کوئی نمائندہ مقررکرے گا اس اعتبار سے یہ مقدمہ یکطرفہ ہوگا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.