ETV Bharat / international

ارجنٹینا میں کورونا وائرس کے 5641 نئے معاملے

ارجنٹینا میں کورونا کا قہر جاری ہے۔ متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 3288 ہوگئی ہے۔

ارجنٹینا میں کورونا وائرس کے  5،641 نئے معاملے درج

author img

By

Published : Jul 30, 2020, 2:13 PM IST

گذشتہ 24 گھنٹوں میں ارجنٹینا میں کورونا وائرس وبا کے 5641 نئے کیسز سامنے آنے سے ملک میں متاثرین کی تعداد 178996 ہوگئی ہے۔ قومی صحت کی وزارت نے بتایا کہ اس دوران کووڈ 19 سے متاثرہ 5320 افراد صحتیاب ہوئے اور 118 افراد ہلاک ہو گئے۔

وزارت نے بدھ کو جاری ایک بلیٹن میں کہا 'آج کووڈ 19 کے 5641 نئے کیسز سامنے آنے سے ملک میں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 178996 ہو گئی ہے۔ ۔ اس دوران 118 ہلاکتیں ہونے کے ساتھ ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 3288 ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.