ETV Bharat / international

ارجنٹائن: لاک ڈاون میں توسیع کر دی گئی - ارجنٹائن میں لاک ڈاون

فرنانڈیز نے مزید کہا کہ اب اگرچہ بیونس آئرس جیسے بڑے شہری مراکز میں لاک ڈاون میں سختی رہے گی، لیکن لوگ ہر روز تفریحی مقاصد کے لئے اپنے گھر سے 500 میٹر کے دائرے میں باہر جا سکیں گے۔

سد
دسف
author img

By

Published : Apr 26, 2020, 11:00 AM IST

جنوب امریکی ملک ارجنٹائن کے صدر البرٹو فرنینڈیز نے ہفتہ کے روز ملک میں کورونا وائرس کے سبب لگائے گئے لاک ڈاؤن میں مزید 10 مئی تک توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ویڈیو

البتہ 5لاکھ سے کم آبادی والے علاقے اس فیصلے سے مستثنی رہیں گے کیوں کہ ایسے علاقوں کے بارے میں ریاستوں کو فیصلہ کرنا ہے۔

کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے یہاں پہلی بار 20 مارچ کو لاک ڈاون کا نفاذ ہوا تھا اور اسے اتوار کو ختم ہونا تھا۔

فرنانڈیز نے مزید کہا کہ اب اگرچہ بیونس آئرس جیسے بڑے شہری مراکز میں لاک ڈاون میں سختی رہے گی، لیکن لوگ ہر روز تفریحی مقاصد کے لئے اپنے گھر سے 500 میٹر کے دائرے میں باہر جا سکیں گے۔

ورزش، مثلا سائیکل چلانے، دوڑنے یا سواری وغیرہ کرنے کی اجازت نہیں ہو گی۔

پرائمری، سیکنڈری اور یونیورسٹی کی سطح کے کلاسز کے ساتھ ریستوراں، ہوٹلز، شوز اور بیشتر عوامی انتظامیہ کو بھی بند رکھنا جاری رہے گا۔

ہفتے کی رات تک، ارجنٹائن میں کورونا وائر سکی مجموعی تعداد 3780 ہو چکی ہے۔ ان میں سے 185 افراد کی موت ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.