وزارت صحت کے مطابق اس دوران 283 لوگوں کی موت ہوئی جس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 6630 ہوگئی ہے۔
اس سے ایک دن قبل ارجنٹینا میں کورونا کے 6840 نئے معاملے آئے تھے اور 235 لوگوں کی موت ہوئی تھی۔ ارجنٹینا میں کورونا سے صحت مند ہوئے مریضوں کی تعداد بڑھ کر دو لاکھ 29 کے تجاوز کرگئی ہے۔