ETV Bharat / international

امریکی وزیر خارجہ سلامتی کونسل کے اجلاس کی صدارت کریں گے - بلنکن اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گتیرس سے ملاقات کریں گے

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن شام میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے معاملے پر پیر کے روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن
author img

By

Published : Mar 29, 2021, 12:02 PM IST

امریکی محکمہ خارجہ کی اطلاعات کے مطابق بلنکن ملک شام میں جنگ بندی کی بحالی اور کمزور طبقے کو بغیر کسی رکاوٹ کے انسانی امداد فراہم کرنے میں امریکی تعاون کو مستحکم کریں گے۔

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن

وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا کہ مسٹر بلنکن اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گتیرس سے ملاقات کریں گے اور ان سے اقوام متحدہ کے نظام میں اصلاحات اور ایتھوپیا سے لے کر میانمار تک مختلف امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.