ETV Bharat / international

Flights Cancelled: دنیا میں اومیکرون کی وجہ سے 2,969 پروازیں منسوخ - اومیکرون کی وجہ سے پروازیں منسوخ

امریکہ سے متعلق 1,172 پروازیں منسوخ ہوئیں اور 5,458 پروازیں تاخیر کی شکار ہوئیں۔

Amid global surge in Omicron cases, 2,969 flights cancelled

author img

By

Published : Dec 29, 2021, 11:53 AM IST

دنیا میں کورونا وائرس کے اومیکرون قسم کے تیزی سے بڑھتے ہوئے معاملوں (Amid global surge of Omicron variant of COVID-19 ) کی وجہ سے منگل کو 2,969 پروازیں منسوخ کی گئیں اور 11,500 سے زیادہ پروازیں تاخیر (flight cancellations and delays worldwide)کی شکار ہوئیں۔

فلائٹ ٹریکنگ ویب سائٹ فلائٹ اویئر نے یہ معلومات دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: Christmas Weekend Thousand Flights Cancelled: اومیکرون کے خوف سے ڈھائی ہزار سے زائد پروازیں منسوخ

فلائٹ اویئر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق منگل کو صرف امریکہ سے متعلق 1,172 پروازیں منسوخ ہوئیں اور 5,458 پروازیں تاخیر کی شکار ہوئیں۔ اس کے ساتھ منگل کو دنیا میں 2,969 پروازیں منسوخ اور 11,512 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.