ETV Bharat / international

امریکہ، متحدہ عرب امارات کو اسلحہ فروخت کرے گا

author img

By

Published : Apr 14, 2021, 1:01 PM IST

امریکہ متحدہ عرب امارات کو 23 ارب ڈالرز کا اسلحہ فروخت کررہا ہے جس میں جدید ترین فائٹر جہاز ایف-35، مسلح ڈرون اور دیگر سامان شامل ہے۔

America
America

امریکہ کی نئی بائیڈن انتظامیہ متحدہ عرب امارات (یواے ای) کو اسلحہ کے فروخت پر تیار ہوگئی ہے۔

بائیڈن انتظامیہ نے امریکی کانگریس کو اسلحہ کی مجوزہ فروخت سےمتعلق آگاہ کر دیا ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ یو اے ای کو اسلحہ فروخت کے ساتھ آگے بڑھے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ متحدہ عرب امارات کو 23 ارب ڈالرز کا اسلحہ فروخت کررہا ہے جس میں جدید ترین فائٹر جہاز ایف 35، مسلح ڈرون اور دیگر سامان شامل ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.