امریکی محکمہ تجارت چین سے درآمد کیے جانے والے بڑے 'ورٹیکل شافٹ انجنوں پر محصولات عائد کرے گا۔
پینل نے منگل کے روز کہا کہ ایسا اس لیے کیا جا رہا ہے کیونکہ انہیں مناسب قیمت سے کم قیمت پر فروخت کیا جارہا ہے، محکمہ تجارت نے کہا 'ملک کے بین الاقوامی تجارتی کمیشن نے آج طے کیا ہے کہ چین سے بڑے عمودی(ورٹیکل) شافٹ انجنوں کی درآمدات کی وجہ سے امریکی صنعت کو نقصان پہنچا ہے۔
اسے امریکی محکمہ تجارت کے ذریعہ سبسڈی دی گئی تھی اور وہ امریکہ میں مناسب قیمت سے کم قیمت پر فروخت کی جاتی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: جوبائیڈن نے امیگریشن پالیسی میں تبدیلی کی
محکمہ نے کہا 'کمیشن کے مثبت فیصلوں کے نتائج کے مطابق محکمہ تجارت چین سے درآمد شدہ ورٹیکل انجنوں پر اینٹی ڈمپنگ اور کاأنٹر ویلنگ فیس لگائے گا'۔